"گناہوں کے عذابات (حصہ1) رسالہ ""گناہوں کے عذابات (حصہ1)"" ایک اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 97 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں تقریباً 26 انفرادی اور معاشرتی گناہوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ تربیت و رہنمائی کے لیے ہر گناہ کو ایک علیحدہ باب کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ رسالے ""گناہوں کے عذابات (حصہ1)"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کفر، گمراہی، قتلِ ناحق، نماز قضا کرنا، ماہِ رمضان کا روزہ چھوڑنا، زکوٰۃ نہ دینا، حج ترک کرنا، اسراف، حسد، شراب، سود، رشوت، جادو، جھوٹ وغیرہ۔ ہر باب کے تحت ذیلی عنوانات شامل کیے گئے ہیں۔ مثال کے طور پر نماز قضاء کرنے کے متعلق عنوانات یہ ہیں: نماز قضا کرنے کی تعریف، نماز قضا کرنے کی مثال، نماز قضا کرنے کے متعلق مختلف احکام، آیت مبارکہ، فرمانِ مصطفٰی ﷺ، نماز قضا ہونے کے بعض اسباب، وغیرہ۔۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 8676 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 97 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 85 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |