"گستاخانِ رسول کا عملی بائیکاٹ کیجئے رسالہ ""گستاخانِ رسول کا عملی بائیکاٹ کیجئے"" اسلامی عقائد و نظریات پر مبنی مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مؤثر تصنیف ہے، جس کا مطالعہ ہر ایک کو کرنا چاہیئے۔ یہ رسالہ 60 صفحات پر مشتمل ہے اس میں اصلاح و عبرت کے واقعات کے ساتھ ساتھ یہ بتایا گیا ہے کہ گستاخیٔ رسولﷺ کے متعلق ایک مسلمان کا کیا نظریہ ہونا چاہیئے۔ رسالے ""گستاخانِ رسول کا عملی بائیکاٹ کیجئے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ابو لہب کا عبرتناک انجام، کیا گستاخ کا معاملہ اللہ ہی کے سپرد ہے؟ کیا شرعی حدود انسانیت پر ظلم ہیں؟ فقہا کی نظر میں گستاخ کا حکم، سزا دینے کا اختیار کس کو ہے؟ گستاخانِ رسولﷺ کی تہذیب کا بائیکاٹ، من عاشق اور تن گستاخ، وغیرہ۔ یہ آنکھیں کھول دینے والا رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اصلاح کی نیت سے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی دیں۔ "
| Available Stock: | 9757 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 60 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2015 |