"حافظہ کمزور ہونے کی وجوہات رسالہ حافظہ کمزور ہونے کی وجوہات مجلس المدینۃ العلمیۃ کا مرتب کردہ ایک اصلاحی و معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں کمزور حافظے کے عوامل، بچنے کے طریقے اور دیگر ضروری باتیں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""حافظہ کمزور ہونے کی وجوہات"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حافظہ کمزور ہونے کی وجوہات، بغیر دیکھے بیان کرنا، علم دین کس نیت سے حاصل کیا جائے؟ پڑھاتے وقت استاد کی نیت کیا ہونی چاہیئے؟ طالب علم کو گھر میں کیسا ہونا چاہیئے؟ استقامت کیسے حاصل کی جائے؟ اساتذہ اور ناظمین کی خامیاں بیان کرنا کیسا؟ مذاق کرنا کیسا؟ آئیڈیل کسے بنایا جائے؟ وغیرہ۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 10998 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |