"ہفتہ وار اجتماع رسالہ رسالہ ""ہفتہ وار اجتماع"" علمِ دین اور انفرادی اصلاح کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 80 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شامل عنوانات اجتماعِ علمِ دین کا تریخی پس منظر اور اسکی اہمیت کو واضح کرتے ہیں۔ رسالے ""ہفتہ وار اجتماع"" کے چند عنوانات یہ ہیں: سیّاح فرشتے، اجتماعات کی اہمیت، سیدنا ابودرداء کا اجتماع، سیدنا ذوالنّون مصری کا اجتماع، حضور غوثِ پاک کا اجتماع، ہفتہ وار اجتماع کیا ہے؟ ہفتہ وار اجتماع میں کیا ہوتا ہے؟ اچھی اچھی نیتوں کے فوائد، تلاوتِ قرآن کریم، نعت شریف، نابینا آنکھ والا اور دیگر مضامین۔ یہ علمی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ہفتہ وار اجتماع کی ترغیب دلانے کی نیت سے لوگوں میں تقسیم بھی کریں۔ "
| Available Stock: | 12548 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 80 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 75 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |