"ہفتہ وار مدنی حلقہ رسالہ ""ہفتہ وار مدنی حلقہ"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مؤثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 72 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں دعوتِ اسلامی کے مدنی حلقوں کا تعارف اور انکی سرگرمیاں بیان کی گئی ہیں۔ رسالے ""ہفتہ وار مدنی حلقہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: حالات بدلتے ہیں مگر دین نہیں، دورِ جدید اور حفاظت و اشاعتِ علم، دعوتِ اسلامی اور نیکی کی دعوت کا جدید انداز، ہفتہ وار مدنی حلقے کے 7 فضائل، ہفتہ وار حلقوں سے متعلق شرعی اور تنظیمی احتیاطوں پر مشتمل سوال جواب اور دیگر مضامین۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 3650 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 72 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 60 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |