" 50 Madani Pearls of Earning Halal Sustenance | حلال روزی کمانے کے 50 مدنی پھول رسالہ ""50 Madani Pearls of Earning Halal Sustenance (حلال روزی کمانے کے 50 مدنی پھول)"" رزقِ حلال کمانے اور کھانے کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک اصلاحی تحریر ہے، جس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 26 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث، حکایات و روایات، اور شرعی احکامات کی مدد سے حلال مال کمانے اور حرام سے بچنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے 50 Madani Pearls of Earning Halal Sustenance میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:لقمۂ حلال کی فضیلت، حرام روزی کے بارے میں 4 فرامینِ مصطفیٰﷺ، اجیر کی اجرت کا مسئلہ، وغیرہ۔ ان عنوانات کے تحت اہم مسائل شامل کیے گئے ہیں مثلاً: اجیرِ خاص کی اقسام، جھوٹ بول کر یا ڈاکٹر کی جعلی چٹھی دکھا کر چھٹی کرنا، جھوٹے بہانوں سے دوا حاصل کرنا، وغیرہ۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1265 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 26 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |