"Instant Reconciliation with Paternal Aunt | ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کرلی رسالہ Instant Reconciliation with Paternal Aunt صلۂ رحمی کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے، جس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و سنت اور حکایات و روایات کی مدد سے رشتہ داروں سے تعلق قائم رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے Instant Reconciliation with Paternal Aunt میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ساس بہو میں صلح کا راز، صلۂ رحمی کی تعریف، صلۂ رحمی کے 10 فائدے، بہترین آدمی کی خصوصیات، امّ المؤمنین حضرت زینب اور صلۂ ر حمی، 12 ہزار درہم رشتے داروں کو بانٹ دیئے، حقیقی بھائی کو یہ کہنا کہ ""تم میرے بھائی نہیں ہو"" کیسا؟ تعلقات توڑنے کی سزا، صلۂ رحمی کے 7 مدنی پھول، رشتے دار سے سلوک کی صورتیں، وغیرہ۔ یہ انگلش رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 2231 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |