"ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کرلی رسالہ ""ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کرلی"" صلۂ رحمی کے موضوع پر امیر اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک خوبصورت تصنیف ہے۔ یہ رسالہ 25 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و سنت اور حکایات و روایات کی مدد سے رشتہ داروں سے تعلق قائم رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے ""ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کرلی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ساس بہو میں صلح کا راز، صلۂ رحمی کی تعریف، صلۂ رحمی کے 10 فائدے، بہترین آدمی کی خصوصیات، اُمّ المؤمنین حضرت زینب اور صلہ رحمی، 12 ہزار درہم رشتے داروں کو بانٹ دیئے، حقیقی بھائی کو یہ کہنا کہ ""تم میرے بھائی نہیں ہو"" کیسا؟ تعلقات توڑنے کی سزا، صلۂ رحمی کے 7 مدنی پھول، رشتے دار سے سلوک کی صورتیں، وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5557 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 25 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2018 |