"حیرت انگیز حادثہ رسالہ ""حیرت انگیز حادثہ"" حکایات و واقعات پر مشتمل مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""حیرت انگیز حادثہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: توجہ مرشد کی برکات، دوران بیان انتقال، تختۂ غسل پر مسکرا دیے، چیخوں کی بجائے ذکر اللہ، وقت نزع دیدارِ مرشد، عطاریہ ہونے کی برکت، اور دیگر حکایات۔ یہ اُردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 512 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 X 18 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |