"حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ رسالہ ""حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ"" سیرت صحابۂ کرام کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک خوبصورت پیشکش ہے۔ یہ رسالہ 56 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سےحضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی سیرت کے اہم واقعات پیش کیے گئے ہیں اور پڑھنے والوں کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:بصرہ کا راہب اور قریشی تاجر، سیدنا طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کا توکل، بھوکا شیر، ناموں کی تاثیر، فرشتے پروں پر اٹھا لیتے، با ادب با نصیب، ایک قبر سے دوسری قبر میں، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 17967 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 56 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 55 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2011 |