"ہیرونچی کی توبہ رسالہ ""ہیرونچی کی توبہ"" ایک اصلاحی اور معلوماتی رسالہ ہے، جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے ترتیب دیا ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں سبق آموز واقعات اور مستند روایات کی مدد سے پڑھنے والوں کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""ہیرونچی کی توبہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شرارتی نوجوان پر انفرادی کوشش، 43 قادیانی کیسے مسلمان ہوئے؟ شرارتی نوجوان کی توبہ، میں کیسے سدھرا، اور دیگر حکایات۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ایصال ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 5081 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi o Malomat |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2008 |