"حوریں افضل یا جنتی عورتیں رسالہ ""حوریں افضل یا جنتی عورتیں"" عقائد و دینی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک خوبصورت تحریر ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""حوریں افضل یا جنتی عورتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ریچھ اور بندر کا تماشہ، حوروں کے متعلق احادیث، کم سن بچے کا جنت میں نکاح، ڈاکوؤں سے حفاظت کا راز، اور دیگر مضامین۔ یہ اُردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 141 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |