"اجتماعی سنت اعتکاف جدول رسالہ ""اجتماعی سنت اعتکاف جدول"" اعتکاف کے تعارف اور طریقے کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک علمی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 193 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور بزرگانِ دین کی حکایات و روایات کے ذریعے اعتکاف کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اجتماعی اعتکاف میں ہونے والی سرگرمیوں کی تفصیلات بھی پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""اجتماعی سنتِ اعتکاف جدول"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:پورے مہینے کا اعتکاف، ترکی خیمے میں اعتکاف، چاند نظر آتے ہی اعتکاف میں بیٹھ جاتے، 30 دن کے اجتماعی اعتکاف میں سرکار ﷺکا کرم، اعتکاف کی خوبیاں، اعتکاف کی اقسام دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور مضبوط بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 760 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 193 |
| Dimensions (cm): | 13 x 10.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 90 |
| Binding Type: | Gum |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |