"اجتماعی اعتکاف کی 12 مدنی بہاریں رسالہ ""اجتماعی اعتکاف کی 12 مدنی بہاریں"" اعتکاف کے فضائل اور ثمرات پر مشتمل امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے اجتماعی اعتکاف کی 12 مدنی بہاریں میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:دعوت اسلامی اور ماہِ رمضان کا اعتکاف، اعتکاف کا فیض انگلینڈ پہنچا، اعتکاف نے تہجد گزار بنا دیا، اعتکاف کی برکت سے ناراضگی ختم ہوگئی، کامیڈین مبلغ بن گیا اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2384 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |