N/A
"علمِ دین کے بارے میں 22 سوال جواب رسالہ ""علمِ دین کے بارے میں 22 سوال جواب"" امیرِ اہل سنّت کے ملفوظات پر مشتمل مدنی گلدستہ ہے جسے مجلس المدینۃ العلمیۃ نے سوال جواب کی شکل میں پیش کیا ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور مستند روایات کی مدد سے علمِ دین کی فضیلت اور عالمِ دین کی شان و عظمت کے بارے میں بتیایا گیا ہے۔ رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: علمِ دین کتنا آنا چاہئے، کم وقت میں زیادہ علم حاصل کرنے کا طریقہ، وقت ہونے کے باوجود علمِ دین حاصل نہ کرنے کا نقصان، اور دیگر عنوانات۔۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | Out of Stock |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 21 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |