"علم کی برکتیں رسالہ ""علم کی برکتیں"" علمِ دین کے فضائل کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور حکایات و روایات کے ذریعے علمِ دین کی فضیلت اور افادیت بیان کی گئی ہے۔ رسالے ""علم کی برکتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: اولاد کے لیے بہترین تحفہ، تقلید کا ثبوت، عالم دین کی تعریف، شان علماء بزبان مصطفیٰﷺ، اور دیگر عنوانات۔۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1114 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |