"امامِ اعظم کی وصیتیں رسالہ ""امامِ اعظم کی وصیتیں"" آئمۂ کرام کی تعلیمات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 42 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر تعارف اور تعلیمات بیان کی گئی ہیں ۔ رسالے ""امامِ اعظم کی وصیتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: بادشاہوں سے میل جول میں احتیاطیں، دنیاوی گفتگو سے بچنے کی نصیحت، بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت، جوانی میں حصول علم کی نصیحت، مسئلہ بیان کرنے میں احتیاط کرنا، علماء سے گفتگو کے آداب، مردہ دلی کے اسباب، روزے رکھنے کی نصیحت، اور دیگر مضامین۔ یہ اُردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 16905 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 42 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2017 |