"انسان کو فرشتہ کہنا کیسا؟ رسالہ ""انسان کو فرشتہ کہنا کیسا؟"" دعوتِ اسلامی کی معلومات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک مفید تحریر ہے۔ یہ رسالہ 28 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""انسان کو فرشتہ کہنا کیسا؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:دعوت اسلامی کو بنانے کا مقصد، مدنی انعامات اور مدنی قافلوں کی اہمیت، مبلغین کو کیسا ہونا چاہیے؟ تعلیم یافتہ طبقے پر انفرادی کو شش، غصے کے نقصانات، ولیوں سے کیا دعائیں کروائیں؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 809 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 28 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |