"انسانیت کی سب سے بڑی خدمت رسالہ ""انسانیت کی سب سے بڑی خدمت"" اخلاق و کردار اورحقوق العباد کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""انسانیت کی سب سے بڑی خدمت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نافرمانوں سے لوگ نفرت کرتے ہیں، سرخ اونٹوں سے بہتر، ہر بیماری کے لیے مدنی نسخہ، گناہوں کے چھ علاج، سب سے پیارے اعمال، وغیرہ۔ یہ اصلاحی رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 276 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |