"اسلامی بہنوں کے8 مدنی کام رسالہ ""اسلامی بہنوں کے8 مدنی کام"" دعوت اسلامی کی سرگرمیوں پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 44 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اسلامی بہنوں کے لئے مختلف عملی سرگرمیاں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""اسلامی بہنوں کے8 مدنی کام"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نیکی کی دعوت کا مدنی سفر، انفرادی کوشش کا نتیجہ، ذیلی حلقہ کسے کہتے ہیں؟ روزانہ کے چار مدنی کام، گھر درس کے 14 مدنی پھول، ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع، دعائے عطار، ماہانہ تربیتی حلقہ، مدنی انعامات کے متعلق فرامین امیر اہل سنت، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ دعوتِ اسلامی سے تعلق رکھنے والی اسلامی بہنیں اس رسالے کا مطالعہ ضرور کریں۔ "
| Available Stock: | 362 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 44 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |