"اسم اعظم کسے کہتے ہیں رسالہ ""اسم اعظم کسے کہتے ہیں"" اوراد و وظائف کے موضوع پر مولانا نقی علی خان علیہ الرحمۃ کی ایک علمی تحقیق ہے، جسکے شارح اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان علیہ ٰرحمۃ ہیں۔ یہ رسالہ 29 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اسمِ اعظم کی فضیلت اور قرآن پاک میں اسمِ اعظم کی نشاندہی کے بارے میں 20 بشارتیں پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""اسم اعظم کسے کہتے ہیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: آیتِ کریمہ کی فضیلت، اسمِ اعظم لے کر اللہ پاک سے دعا مانگی جائے تو قبول ہوتی ہے، اسمِ اعظم کی نشاندہی قرآن کی 2 آیات میں، علماء کے اسم اعظم کے متعلق مختلف بشارتیں، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی دعا میں اسم اعظم، اور دیگر بشارتیں۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1176 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 29 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fazail |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |