"جھنم کیا ہے رسالہ ""جھنم کیا ہے"" اصلاح اور عقائد کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""جھنم کیا ہے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:کیا فیشن پَرست ہی مُعزَّز ہے؟ دُنیا کی مَحَبَّت تمام گُناہوں کی جڑ ہے، بد ترین،عزیز ترین کیسے بنا؟ خوفِ خُدا کاایمان افروز واقعہ، عذاب سے کس طرح بچائیں؟ بالغ اولاد کی اِصلاح کے متعلق اعلیٰ حضرت کا فتویٰ، جہنّم کی لَرزہ خیز کہانی جبرئیل کی زَبانی، اور دیگر اصلاحی عنوانات۔ یہ رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 742 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | General |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Jahannam kya h |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |