"جنگل کا بادشاہ رسالہ جنگل کا بادشاہ اصلاح و ہدایت کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک پر اثر تحریر ہے۔ یہ رسالہ 21 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں شیر کے بارے میں اسلامی معلومات اور چند حکایات پیش کی گئی ہیں۔ رسالے ""جنگل کا بادشاہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شیر کو کان سے پکڑلیا، شیر کے 500 نام، شیر کی خصوصیات، اللہ کے شیر، ساتویں آسمان پر لکھا ہوا ہے، شیر دھاڑتے ہوئے کیا کہتا ہے؟ زمین پرسب سے پہلے بخارشیرکوہوا، گستاخ ِ رسول کو شیر نے چیر پھاڑ دیا، یہ شان ہے اُن کے غلاموں کی، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1627 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 21 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 28 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |