"جنت کا انوکھا درخت رسالہ ""جنت کا انوکھا درخت"" اصلاح و ہدایت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 12 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے""جنت کا انوکھا درخت"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:روزہ داروں کے لئے بخشش کی بشارت، دوزخ سے دوری 40 سال کا فاصلہ، دوزخ سے 50 سال کی مسافت تک دوری، زمین بھر سونے سے بھی زیادہ ثواب، روزے جیسا کوئی عمل نہیں، محشر میں روزہ داروں کے مزے، ہڈیاں تسبیح کرتی ہیں، کالو چاچا کی ایمان افروز وفات، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1362 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 12 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2020 |