"جنت کی تیاری رسالہ ""جنت کی تیاری"" نیکیوں کی ترغیب دلانے والا رسالہ ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ نے مرتب کیا ہے۔ 134 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں جنت کے بارے میں بہت سی معلومات فراہم کی گئی ہیں اور ساتھ ہی جنت میں لے جانے والے چند اعمال بھی پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""جنت کی تیاری"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:ادنٰی جنّتی، جَنّت کے دَرَجے، شانِ صدیقی رضی اللہ عنہ، حُور کا مہر، جنت کا بازار اور دیدارِ رَبِّ غَفّار جل جلالہ، جنّت ایمان دار اور نیک اعمال والوں کے لیے، جنّت قلبِ سلیم والوں کے لیے ہے، جنت میں لے جانے والے اعمال، روزانہ فکرِ مدینہ کرنے کا انعام، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 816 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 134 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 87 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 8th |
| Edition Year: | 2015 |