"جنتیوں کی زبان رسالہ ""جنتیوں کی زبان"" مدنی مذاکرہ سلسے کی قسط 06 ہے۔ یہ رسالہ 31 صفحات پر مشتمل ہے اور مدنی چینل کے مشہور سلسلے ""مدنی مذاکرہ"" میں کیے جانے والے سوالات و جوابات پر مشتمل ہے۔ رسالے ""جنتیوں کی زبان "" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:جنّت میں بولی جانے والی زبان، مرنے کے بعد عربی زبان میں سوال جواب، سب سے اَفضل زبان، چَراغاں پر زرِکثیر خَرچ کرناکیسا؟ محفل میں ہزار شمعیں روشن تھیں، اِحساسِ کمتری اور اس کاعلاج، سب سے پہلا رسالہ، بُرے خاتمے سے نَجات کیسے ہو؟ شیطان دوستوں کی شکل میں، اور دیگر عنوانات۔ یہ معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 6288 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 31 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |