"جوانی کیسے گزاریں؟ | How to Spend our Youth رسالہ How to Spend our Youth اصلاح و ہدایت کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 46 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں وقت کی بربادی سے بچنے اور جوانی کو نیک کاموں کیں گزارنے کے بارے میں رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے How to Spend our Youth میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: جوانی کی تلاش، کانٹوں کے بدلے پھول پیش کریں، نیکی کی دعوت عام کریں، وقت کا فائدہ اٹھائیں، قرآن پاک کی برکتیں اور نوجوان، مدرسۃ المدینہ برائے بالغان، مدرسۃ المدینہ برائے خواتین، اپنی جوانی کی قدر کریں، بڑھاپے میں بھی جوانی، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2318 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 46 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2017 |