"جنوں کی دنیا رسالہ ""جنوں کی دنیا"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ 32 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختلف حکایات و واقعات کی مدد سے جنّات اور ان کے اچھے اور برے اثرات کے متعلق معلومات فراہم کی گئی ہے۔ رسالے ""جنوں کی دنیا"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عظیم خیرخواہ، اُجڑے گُلشن میں بہار آگئی، خطرناک بیماری سے نَجات مل گئی، ڈوبی ہوئی لاش مل گئی، گمشدہ موٹر سائیکل کی واپسی، بازو کے کینسر سے شِفامل گئی، بندر نما جن، ھیپا ٹائٹس B کا نام و نشان مٹ گیا، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 498 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |