"جوشِ ایمانی رسالہ ""جوشِ ایمانی"" دین کی خدمت اور کردار کی اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک رہنما رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختلف حکایات و واقعات کی مدد سے راہِ خدا عزّوجلّ میں قربانی دینے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے ""جوشِ ایمانی"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مَدَنی مُنّے کا جوشِ ایمانی، چار شہیدوں کی ماں، گُفتار کے غازی، احساسِ ذمّہ داری پیدا کیجئے، سلطانِ دو جہاں ﷺ کی قربانیاں، بھلائی کی باتیں سکھانے کی فضیلت، جنّت میں داخلہ اور گزشتہ گناہوں کا کفّارہ، جوشِ ایمانی کا ثُبوت دیجئے، اور دیگر عنوانات۔ یہ بصیرت افروز رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3859 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2014 |