"جمعہ کو عید ہوتو کیسا؟ رسالہ ""جمعہ کو عید ہوتو کیسا؟"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ""فیضانِ مدنی مذاکرہ"" کی مرتب کردہ قسط نمبر 39 ہے۔ یہ رسالہ 33 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں امیرِ اہلسنت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""جمعہ کو عید ہوتو کیسا؟ مدنی مذاکرہ قسط39"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: عید اور جمعہ کا اجتماع باعثِ برکت ہے، شخصیات کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش، پردہ فرمانے کے باوجود شہرت میں کمی نہیں آئی، مجالس کی کارکردگی، نیک کاموں کو احتیاطاً چھوڑنا اور ان سے روکنا کیسا؟ بُرے دوستوں سے کنارہ کشی، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی و معلوماتی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1369 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 33 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 36 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2018 |