"جوئے میں جیتا ہوا مال رسالہ ""جوئے میں جیتا ہوا مال"" فقہی مسائل اور گناہوں کی معلومات کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک اثر انگیز تحریر ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع اصلاحی مضامین شامل کیے گئے ہیں اور رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""جوئے میں جیتا ہوا مال"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: غیبت کرنے والا قابلِ رحم ہے، جوئے کے کاروبار سے توبہ، جُوا کھیلنا گناہ ہے، جُوئے میں جیتا ہوا مال حرام ہے، جوئے کی دعوت دینے والا کفّارے میں صَدَقہ کرے، جُوئے کی 6 صُورتیں، جوئے سے توبہ کا طریقہ، فوت شدہ کی بُرائی کرنا بھی غیبت ہے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی و معلوماتی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 2820 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |