"کام کی باتیں رسالہ ""کام کی باتیں"" گھریلو علاج کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختلف گھریلو پریشانیوں اور طبی امراض کے متعلق مفید مشورے پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کام کی باتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: 49 انتہائی کار آمدمَدَنی پھول، سانپ ، بچھو ، کنکھجورا اور چیونٹیوں سےنَجات کےطریقے، منہ کی بد بو کا علاج، معدےکی خرابی اور مختلف امراض، پانی مناسب مقدار میں استعمال کریں، معدےکےاَلْسَر وغیرہ کے 2 گھریلوعلاج، اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 208 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | LARGE |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |