"کالے بچھو | Black Scorpions رسالہ""Black Scorpions"" گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 16 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""Black Scorpions"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:مُردہ نکالنے کیلئے قَبْر کھودنا کیسا؟ داڑھی مُنڈوا کر جوں ہی غسل خانہ میں داخل ہوا، مرنے کے بعد کی ہوشرُبا منظر کشی، داڑھی مُنڈواتے ہی موت، داڑھی منڈ وں سے آقا ﷺ کی نفرت کا عبرتناک واقِعہ، قِیامت کا دل ہلا دینے والا منظر، اور دیگر سبق آموز حکایات و واقعات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 5766 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 16 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Fiqh o Usool e Fiqh |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2012 |