"کالے بچھو رسالہ ""کالے بچھو"" گناہوں کی معلومات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک اصلاحی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کالے بچھو"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مُردہ نکالنے کیلئے قَبْر کھودنا کیسا؟ داڑھی مُنڈوا کر جوں ہی غسل خانہ میں داخل ہوا، مرنے کے بعد کی ہوشرُبا منظر کشی، داڑھی مُنڈواتے ہی موت، داڑھی منڈوں سے آقا ﷺ کی نفرت کا عبرتناک واقِعہ، قِیامت کا دل ہلا دینے والا منظر، اور دیگر سبق آموز حکایات و واقعات۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 3022 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 9th |
| Edition Year: | 2023 |