"کامل مرید رسالہ ""کامل مرید"" تصوف اور اصلاح کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 48 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کامل مرید"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: مرید ہو تو اعلٰی حضرت جیسا، مرشد كا فرمان سر آنكھوں پر، عقل کو تنقید سے فرصت نہیں، مَفلوج کی ہاتھوں ہاتھ شِفا یابی، حضرتِ موسیٰ وخضرعَلَیْہِما السَّلَام کا واقعہ، حضرت خضرعَلَیْہِ السَّلَام نبی ہیں، نیک پڑوسی کی برکت، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1930 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 48 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2017 |