کربلا کا خونیں منظر زیرِ نظر رسالہ ""کربلا کا خونیں منظر"" کا بڑا اور جدید ایڈیشن ہے۔ یہ حکایات و واقعات کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 24 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند حوالوں کی مدد سے واقعۂ کربلا کا منظر اور مختلف واقعات پیش کیے گئے ہیں اور علم و تبلیغ کے مختلف مسائل بھی شامل کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کربلا کا خونیں منظر"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: آہ نَنَّھا علی اصغر، امامِ پاک کی رخصتی، کربلا کا کارواں، نیکیوں کا انبار، غیرِ عالِم کو بیان کرنا حرام ہے، مُبلِّغین کیلئے اَہَم ھدایت اور دیگر مضامین۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 12233 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 24 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 30 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2019 |