کاروبار کے بارے میں 13 سوال جواب رسالہ ""کاروبار کے بارے میں 13 سوال جواب"" فقہ اور اصلاح کے موضوع پر بانیٔ دعوتِ اسلامی علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے ملفوظات کا تحریری گلدستہ ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کاروبار کے بارے میں 13 سوال جواب"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: ”خریدا ہوا مال واپس نہیں کیا جائے گا“لکھ کر لگانا کیسا؟ ہر دَرْزی کپڑا چوری نہیں کرتا، حلال ذَرائع سے رِزق کمانا چاہیے، اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 02 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 595 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 65 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2023 |