خاموش شہزادہ | Silent Prince رسالہ Silent Prince اصلاح کے موضوع پرامیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 54 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآنی آیات، احادیثِ مبارکہ اور حکایات و روایات کی مدد سے خاموشی کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رسالے Silent Prince میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:خاموشی میں اَمن ہے، خاموشی کی فضیلت پر چار فرامِینِ مصطَفٰے، فالتو باتوں کے چار لرزہ خیز نقصانات، بھلائی کی بات کرو یا چُپ رہو، بولنے والا با رہا پچھتاتا ہے، گُونگا فائدے میں رَہتاہے، منہ سے خون اور پیپ بہہ رہا ہوگا، خاموشی کی برکت سے دیدارِ مصطفیٰ، اور دیگر عنوانات۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 2630 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 54 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 50 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 2nd |
| Edition Year: | 2015 |