کھانے کی 5سنتیں رسالہ "" کھانے کی 5 سنتیں"" اخلاق و آداب اور سنت کی بہاروں کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ سنت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں کھانے کی سنتوں کے علاوہ لباس پہننے کے متعلق مفید معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں۔ مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کھانے کی 5سنتیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں بیٹھنے کی ایک سُنَّت، گھٹنے کھڑے کرکے کھانے کے فوائد، ٹیبل کرسی پر کھانا، سادہ لباس کی فضیلت، لباسِ شُہرت کسے کہتے ہیں؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی سیکھیں اور یہ رسالہ لوگوں میں تقسیم کرکے انہیں بھی سیکھنے کا موقع دیں۔
| Available Stock: | 87 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |