کھانے میں برکت پانے کے طریقے رسالہ ""کھانے میں برکت پانے کے طریقے"" اخلاق و آداب اور سنت کی بہاروں کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ""فیضانِ سنت"" کی ایک قسط ہے۔ یہ رسالہ 36 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے کھانے کی برکتیں حاصل کرنے کے لئے مفید رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کھانے میں برکت پانے کے طریقے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: گری ہوئی روٹی کھانے کی فضیلت، روٹی کے ٹکڑے کی حکایت، انگلیاں چاٹنا سنت ہے، نہ معلوم کھانے کے کس حصے میں برکت ہے، برتن دعائے مغفرت کرتا ہے اور دیگر عنوانات۔ ان عنوانات کی تیاری میں مستند کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 963 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 36 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |