خزانے کے انبار | Hoards of Treasures رسالہ Hoards of Treasures اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ اس کا انگلش ترجمہ مجلس تراجم نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 40 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور حکایات کی مدد سے دنیا کے مال کی محبت، رزقِ حلال کمانے اور بروز قیامت مالداروں سے سخت حساب کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے Hoards of Treasures میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دریا میں گھوڑے دوڑادئے، سَونے کا گھوڑا اور سونے کی اُونٹنی، خزانے کے اَنبار کی پُکار، مالِ کثیر میں کہیں خُفیہ تدبیر تو نہیں؟ گُناہوں کو اچّھا سمجھنا کُفْر ہے، مال کے بارے میں سُوال، قِیامت میں مالداروں کے حساب کی لرزہ خیز کیفیت، سُوال اُس سے ہو گاجس نے حلال کمایا ہو گا اور دیگر اہم مضامین۔ یہ انگریزی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔
| Available Stock: | 2671 |
| Language: | English |
| Book Pages: | 40 |
| Dimensions (cm): | 18 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 40 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2016 |