خزانےکے انبار رسالہ ""خزانےکے انبار"" اصلاح کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 39 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں قرآن و حدیث اور حکایات کی مدد سے دنیا کے مال کی محبت، رزق حلال کمانے اور بروز قیامت مالداروں سے سخت حساب کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ رسالے ""خزانے کے انبار"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دریا میں گھوڑے دوڑادیئے، سَونے کا گھوڑا اور سونے کی اُونٹنی، خزانے کے اَنبار کی پُکار، مالِ کثیر میں کہیں خُفیہ تدبیر تو نہیں؟ گُناہوں کو اچّھا سمجھنا کُفْر ہے، مال کے بارے میں سُوال، قِیامت میں مالداروں کے حساب کی لرزہ خیز کیفیت، سُوال اُس سے ہو گاجس نے حلال کمایا ہو گا اور دیگر اہم مضامین۔ یہ اصلاحی رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 3246 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 39 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 45 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 6th |
| Edition Year: | 2016 |