خوف خدا والوں کی نماز رسالہ ""خوف خدا والوں کی نماز"" اللہ کے خوف اور ضروریاتِ دین کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں بزرگانِ دین کی حکایات و روایات کی مدد سے خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ رسالے ""خوف خدا والوں کی نماز"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: شیطان کے تِین ہتھیار، رنگ زَرد پڑجاتا، حضرت یحییٰ علیہ السلام بہت زیادہ روتے تھے، نَماز ادا کرنے میں جلد بازی، بُرے خاتمے کی وعید، رسولِ اکرم ﷺ سے ملتی جلتی نماز، آقا ﷺ کی قراءت مرحبا، اچھا قاری وہ جو اللہ سے ڈرنے والا ہو، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 55 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Namaz |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 0 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |