خونی کی توبہ رسالہ ""خونی کی توبہ"" دعوتِ اسلامی کی مدنی بہاروں کے موضوع پر مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک معلوماتی تحریر ہے۔ یہ رسالہ ""کیسٹ کے بیانات کی مدنی بہاریں"" نامی سلسلے کی 8ویں قسط ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل اس رسالے میں کل 8 حکایات اور ان کے تحت وضاحتی مضامین ہیں۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: خونی کی توبہ، مسلمان، مومن اور مہاجر کی تعریف، ڈھل جائے گی یہ جوانی، گھریلو ناچاقیوں کا انجام، فکرِ آخرت سے معمور بیان، ماڈرن نوجوان کیسے سُدھرا؟ اور دیگر عنوانات۔ یہ اردو رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1380 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2015 |