خوش نصیب مریض رسالہ ""خوش نصیب مریض"" روحانی علاج کے موضوع پر مجلس المدینہ العلمیہ کا ایک معلوماتی رسالہ ہے۔ تعویذاتِ عطّاریہ کی بہاروں پر مشتمل اس رسالے میں 32 صفحات ہیں۔ اس رسالے میں تعویذاتِ عطاریہ کی برکتوں کے متعلق مختلف حکایات شامل کی گئی ہیں، تاکہ پریشانیوں میں گھرے یا دنیاوی علاج سے مایوس لوگ روحانی علاج کے ذریعے شفا یاب ہو سکیں۔ رسالے ""خوش نصیب مریض"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: برین ٹیومرکا مریض تندرست ہوگیا، ہاتھ کا آپریشن، حیرت انگیز شِفاء، دل کی مریضہ صحت یاب ہو گئی، کان کا درد جاتا رہا، جِنّ سے جان چھوٹ گئی، اور دیگر عنوانات۔ یہ رسالہ 01 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 1608 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 4th |
| Edition Year: | 2013 |