خوش نصیبی کی کرنیں رسالہ ""خوش نصیبی کی کرنیں"" مجلس المدینۃ العلمیۃ کی ایک بصیرت افروز تحریر ہے، جس میں مبارک راتوں میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کی اجتماعات کی مدنی بہاریں پیش کی گئی ہیں۔ یہ رسالہ اس سلسلے کا پہلا حصہ ہے۔ 32 صفحات پر مشتمل رسالہ ""خوش نصیبی کی کرنیں"" میں اسلامی مہینوں کی مبارک راتوں کی تفصیلات اور کل 11 مدنی بہاریں بیان کی گئی ہیں۔ اس رسالے میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:شبِ قدرکی فضیلت، شب برأ ت کی فضیلت، شبِ معراج کی فضیلت، باغی گروپ کے ایک رکن کی توبہ، وُضوکادرست طریقہ معلوم نہ تھا، مکۃُ المکرمہ شریف کی زیارت، شرکائے اِجتماعِ میلاد کے لئے مغفرت کی بشارت، اور دیگر مضامین۔ یہ رسالہ 1 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔
| Available Stock: | 673 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 32 |
| Dimensions (cm): | 17.5 x 12 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 01 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 35 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2010 |