"کیا تنگدستی بھی نعمت ہے رسالہ ""کیا تنگدستی بھی نعمت ہے"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کے اصلاحی بیانات میں سے ایک کی تحریری شکل ہے۔ یہ رسالہ مجلس المدینۃ العلمیۃ کے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے غربت اور تنگدستی کے فضائل پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کیا تنگدستی بھی نعمت ہے"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں:جنگل میں گھی اور شہد کی تمنا، کدّو کے طِبّی فوائد، تنگدستی کی شکایت کرنے والے پر اِنفرادی کوشش، تنگدستی دُور کرنے کے نسخے، اور دیگر مضامین۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 1525 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2024 |