"کس کس کو عیب بتا سکتے ہیں رسالہ ""کس کس کو عیب بتا سکتے ہیں"" امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور و معروف کتاب ""غیبت کی تباہکاریاں"" کی ایک قسط ہے اور اسے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں غیبت اور چغل خوری سے متعلق مختصر مگر جامع مضامین پیش کیے گئے ہیں۔ رسالے ""کس کس کو عیب بتا سکتے ہیں"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: پوری قوم کی غیبت کا مسئلہ، لنگڑے کی نقالی، جھوٹ جائز ہونے کی ایک صورت، طبیب کو عیوب بیان کرنے کا طریقہ، غیبت کی 12 جائز صورتیں، بطورِ افسوس کسی کی برائی بیان کرنا، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ غیبت سے بچنے کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے لوگوں میں تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 6261 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | REGULAR |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Islahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 25 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |