"کونسی دنیا بری ہے؟ رسالہ ""کونسی دنیا بری ہے؟"" اصلاح و نیکی کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے، جسے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 14 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مستند اور جامع مضامین کی مدد سے رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""کونسی دنیا بری ہے؟"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: دُنیا کے بارے میں خصوصی معلومات پر مبنی مَدَنی پھول، دنیا کا کون سا کام اللہ پاک کے لئے ہے اور کون سا نہیں؟ ابلیس کی بیٹی، غیر مسلموں کی خوشحالی عارِضی ہے، دو مچھلیاں پکڑنے والوں کی حِکایت، مُبَلِّغ کی بھی بخشش ہوگئی، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ اپنی اصلاح کے لئے خود بھی پڑھیں اور ثواب کی نیت سے تقسیم کریں۔ "
| Available Stock: | 518 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 14 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | Isalahi |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 17 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2022 |