"لاکھوں نیکیاں اور لاکھوں گناہ رسالہ ""لاکھوں نیکیاں اور لاکھوں گناہ"" اصلاح و نیکی کے موضوع پر امیرِ اہل سنّت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور کتاب ""نیکی کی دعوت"" کی ایک قسط ہے، جسے شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ مطالعہ“ نے مرتب کیا ہے۔ یہ رسالہ 17 صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں مختصر مگر جامع مضامین کی مدد سے پڑھنے والوں کی تربیت و رہنمائی کی گئی ہے۔ رسالے ""لاکھوں نیکیاں اور لاکھوں گناہ"" میں شامل چند عنوانات یہ ہیں: نیکی کی دعوت سے محرومی کی صورت میں موت کی تمنّا کرنا، بدمذہبیت سے توبہ، ایمان لانے والے صحابۂ کرام کے جذبات، کون نیکی کرنے والے کی طرح ہے؟ تمام عمل کرنے والوں کا ثواب، ہر کلمے پر سال بھی کی عبادت کا ثواب، اور دیگر عنوانات۔ یہ اصلاحی رسالہ 2 رنگ کی پرنٹنگ اور پن بائنڈنگ میں مکتبۃ المدینہ پر دستیاب ہے۔ "
| Available Stock: | 1095 |
| Language: | Urdu |
| Book Pages: | 17 |
| Dimensions (cm): | 21 x 13.5 |
| Gender: | All |
| Printing Type: | 02 Color |
| Subject: | BLANK |
| Shoba: | General |
| Item Weight (Grams): | 20 |
| Binding Type: | Pin |
| Edition: | 1st |
| Edition Year: | 2021 |